Whitening Solution

Why Skin Gets Dark? | Melanin Production

میلانِن سے کیسے جلد سیاہ ہوتی ہے؟

Melanin is the natural pigment that gives color to your skin. But excessive melanin production leads to dark spots, pigmentation, uneven skin tone, and dullness. Sun exposure, pollution, hormonal changes, and stress can trigger extra melanin production.

میلانن وہ قدرتی رنگت ہے جو ہماری جلد کو رنگ دیتا ہے۔ لیکن جب اس کی مقدار بڑھ جائے تو جلد پر سیاہ دھبے، پیچیدگی اور بے رونقی آ جاتی ہے۔ سورج کی روشنی، آلودگی اور ہارمونی تبدیلیاں اس کو بڑھا دیتی ہیں۔

How Glutathione Works for Skin Whitening

گلوٹا تھائیون کیسے جلد نکھارتا ہے؟

Glutathione is a powerful antioxidant that reduces melanin production naturally. It detoxifies your skin cells, improves brightness, and gives a youthful glow. SkinFoster Whitening Glutathione Serum is specially formulated for fast results.

گلوتھائیون ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو جلد میں میلانن کی پیداوار کو قدرتی طور پر کم کرتا ہے۔ یہ جلد کو ڈیٹاکسیفائی کر کے چمک اور تازگی لاتا ہے۔ اسکین فوسٹر کا گلوٹاتھائیون سیرم خاص طور پر جلدی نتائج کے لئے بنایا گیا ہے۔

Role of Vitamin C Serum in Skin Brightening

جلد کے نکھار میں وٹامن سی کا کردار

Vitamin C protects your skin from free radicals, improves collagen production, and helps fade dark spots. It boosts the effectiveness of Glutathione Serum for a radiant glow. SkinFoster Vitamin C Serum is enriched with pure ingredients for best results.

وٹامن سی جلد کو فری ریڈیکلز سے بچاتا ہے، کولیجن بناتا ہے اور سیاہ دھبوں کو کم کرتا ہے۔ یہ گلوٹاتھائیون سیرم کے اثرات کو بڑھا دیتا ہے۔ اسکین فوسٹر وٹامن سی سیرم خالص اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔

Best Whitening Skincare Routine

جلد کے نکھارکے لیے روٹین

For best whitening and glowing results, use SkinFoster Whitening Glutathione Serum at night after cleansing your face properly. Let the serum absorb into your skin naturally. After a few minutes, apply SkinFoster Vitamin C Serum for extra glow, protection, and brightening.

Our unique formula is designed to target pigmentation, reduce melanin, and restore your natural skin tone. With regular use, you will start noticing visible results within just 2 weeks — brighter, softer, and more radiant skin.

SkinFoster Whitening Serums are safe, effective, and suitable for all skin types.

بہترین وائٹننگ اور گلوئنگ نتائج کے لیے رات کو چہرہ اچھی طرح صاف کریں۔ اس کے بعد سکن فوسٹر گلوٹاتھائیون سیرم لگائیں اور جلد میں جذب ہونے دیں۔ چند منٹ بعد سکن فوسٹر وٹامن سی سیرم استعمال کریں تاکہ اضافی گلو اور جلد کی حفاظت ہو سکے۔

ہمارا خاص فارمولا جلد سے میلانن کو کم کرتا ہے، رنگت کو صاف کرتا ہے اور آپ کی قدرتی خوبصورتی کو بحال کرتا ہے۔
مسلسل استعمال سے صرف 2 ہفتوں میں آپ نمایاں فرق محسوس کریں گے۔
جلد صاف، نرم اور چمکدار بن جائے گی۔

سکین فوسٹر کے سیرمز محفوظ، مؤثر اور ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں ہیں۔

Why Choose SkinFoster Whitening Serums?

سکن فاسٹر ہی کیوں؟

  • Dermatologically Tested

  • Safe & Effective Formula

  • Suitable for All Skin Types

  • Visible Results in 2 Weeks

  • Pakistani Skin Friendly

  • ڈرماٹولوجی سے ٹیسٹ شدہ
  • محفوظ اور مؤثر فارمولہ
  • ہر قسم کی جلد کے لیے بہترین
  • دو ہفتوں میں پائیں واضح نتائج 
  • پاکستانی جلد کے لیے موافق